Advertisement

Pak Weather News Headlines Today | 18 June 2019 | Countrywide Rain to Continue and More is Expected.

Pak Weather News Headlines Today | 18 June 2019 | Countrywide Rain to Continue and More is Expected. Hello Friends .............. You Are Watching Number One. .Pakistan Weather Channel.


↪▶▶ #PakweatherMet | YouTube Channel.

👆👆👆
Please ↪▶▶Subscribe Our Channel For Get Dialy New Pakistan Weather Updates.


Today Rain to Continue and More is Expect About Weather Forecast...
ناظرین۔
ملک بھر میں اگلے دو روز تک مزید وقفے وقفے سے موسلادار بارشوں کی پیشگوئی۔ کہاں کہاں تفصیل کے ساتھ اس رپورٹ پر ایک نظر۔

رپورٹ کے مطابق۔
اگلے دو روز تک گلگت بلبستان اور کشمیر کے واصع بالائی اور شمالی وادیوں کہیں تیز اس دوران مظفرآباد اور گلگت سمیت دیگر پہاڑی علائقاجات میں موسلادار بارشیں متوقع ہے۔

تاہم اگلے دو روز تک پشاور مردان مالاکنڈ ہزارہ ہنزہ سوابی کالام سوات مانسہرا نوشہرہ ایبٹ آباد چارسدہ لکی مروت ڈی آئی خان بنوں دیر لوئر دیر پاراچنار کاکول پٹن دروش اور دیگر حصوں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز تو کہیں موسلادھار بارشیں متوقع ہے۔ اس دوران چند مقامات پر شدید آندہی چلنے کی پیشگوئی۔


رپورٹ کے مطابق۔
آج شام سے اگلے دو روز تک اسلام آباد لاہور گوجرانوالہ راولپنڈی ساہیوال میانوالی بہاولپور بہاولنگر اوکاره گجرات سیالکوٹ مری سرگودھا ملتان ڈیرہ غازی خان بورے والا فیصل آباد شیخوپورہ راجن پور بکھر لیہ چکوال اٹک قصور مظفرگڑھ اور دیگر حصوں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ اس دوران مختلف جگہ پر شدید آندھی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

امید ہے اگلے دو روز تک روزانہ کی بنیاد پر صوبائے سندھ کے اکثر مشرقی جنوبی اور بالائی حصوں یعنی سکھر پنوعاقل عمرکوٹ اسلام کوٹ ننگرپارکر چاچرو میرپورخاص میرپورماٹیلو مٹی بدین اور کچھ دیگر حصوں اس دوران کوئيٹا سمیت بالائی شمالی بلوچستان کوئيٹا زوب قلات برکھان ہرنائی قلعہ سیف اللہ قلعہ عبداللہ خصدار اور دیگر حصوں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سی درمیانی بارشیں متوقع ہے۔
ناظرین۔
یاد رہے ملک کے پہاڑی علائقاجات میں موسلادار بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ موجود ہے۔
خصوصن گلگت بلبستان کشمیر خیبرپختونخواہ جنوبی پنجاب یعنی کوہ سلیمان کے پہاڑی حصوں میں موسلادار بارشوں کی وجہ سے تمام ملک بھر کے ڈیموں میں پانی کی سطح میں اصافہ ہونے کی توقع ہے۔


Thanks For Watching.....


#Pakweather #Pakistanweather #Pakmetweather #todayweather #weathertoday #weatherpakistan #metoffice #pakweathermetoffice #weather #monsoon2019 #premonsoon2019 #Pakistanweatherforecast

Pakweather,Pakistanweather,Pakmetweather,todayweather,weathertoday,weatherpakistan,metoffice,pakweathermetoffice,weather,monsoon2019,premonsoon2019,Pakistanweatherforecast,

Post a Comment

0 Comments