Advertisement

President Trump would be able to get rid of external disputes?

President Trump would be able to get rid of external disputes? امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انتخابی وعدہ تھا کہ وہ جنگوں کا خاتمہ کرکے دنیا بھر سے امریکی فوجیوں کی واپسی کو یقینی بنائیں گے۔ لیکن اس وقت بھی امریکہ کے تقریباً دو لاکھ فوجی مختلف ملکوں میں تعینات ہیں۔ صدر ٹرمپ کی بیرونی تنازعات سے نمٹنے کی پالیسی کا جائزہ اس رپورٹ میں

l

View 360,President Trump external Polic,US Army abroad,No war,

Post a Comment

0 Comments